سہون شریف سے واپس آنیوالے زائرین کی وین اور ٹرک میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق ‘ اداکارہ سمیت8افراد زخمی
منگل 30 جون 2015 18:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) سہون شریف سے واپس آتے ہوئے زائرین کی وین اور ٹرک کے درمیان ہونیوالے تصادم میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اداکارہ سمیت8افراد زخمی ہوگئے۔ وین الٹنے کے باعث زخمیوں کو وین کی باڈی کاٹ کر باہر نکالا گیا۔ حادثہ ساہیوال جی ٹی روڈ پر پیش آیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سہون شریف سے واپس آنیوالی وین جب جی ٹی روڈ ساہیوال کے قریب پہنچی تو مخالف سمت سے آنیوالے ٹرک نے اسے ٹکر مار دی۔
ٹکراؤ اس قدر شدید تھا کہ وین قلابازی کھاکر الٹ گئی۔ وین میں اداکارہ خوشبو اور اس کا بھائی بھی سہون شریف سے واپس آرہے تھے۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ خوشبو کے بھائی کی ہلاکت کی افواہیں بھی گردش کرتی رہی تاحال اس کے بھائی کے بارے نہیں بتایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.