ساہیوال،تھانہ یوسف والا کے ایس ایچ کے خلاف مقدمہ کا حکم

منگل 30 جون 2015 20:01

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال مسز افشاں اعجاز صوفی نے تھانہ یوسف والا کے ایس ایچ او محمود الحسن کے خلاف سرکاری ریکارڈ پیش نہ کر نے اور قتل کے مقدمہ کی مثل کے ریکارڈ کو پیش کر نے میں تا خیری حربے استعمال کر نے کی بنا پر مقدمہ درج کر نے کا حکم دے دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :