اسلام آباد سے روات تک ایکسپریس وے کو سگنل فری بنانے کے منصوبے پر کام کا آغاز ،21 ارب81 کروڑ روپے کی لاگت آئیگی
منصوبے میں دو انٹرچینج 3 انڈر پاس تعمیر کیے جائیں گے ، 50 منٹ کاسفر 20 منٹ میں طے ہوسکے گا
منگل 30 جون 2015 20:41
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء ) اسلام آباد سے روات تک ایکسپریس وے کو سگنل فری بنانے کے منصوبے پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے ، منصوبے پر 21 ارب81 کروڑ روپے کی لاگت آئیگی ، منصوبے میں دو انٹرچینج تین انڈر پاس تعمیر کیے جائیں گے ، زیر و پوائنٹ سے روات تک 24 کلو میٹر کا سفر جو اب 50 منٹ میں طے ہوتا ہے منصوبے کی تکمیل سے 20 منٹ میں طے ہوسکے گا ۔
منصوبے کا سنگ بنیاد وزیراعظم نواز شریف نے کیا ۔منگل کو یہاں منصوبے کی افتتاحی تقریب میں چیئرمین سی ڈی اے مصروف افضل نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پہلے مرحلے میں سڑک کی توسیع اور انٹرچینج کی تعمیر شامل ہے ، دوسرے مرحلے میں فیض آباد سے کورال چوک تک سڑک کی کی توسیع کی جائیگی ، تیسرے مرحلے میں کورال سے روات تک سڑک کی تعمیر کی جائے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.