کیپٹن(ر)محمد عثمان نے کا گزشتہ روز با دامی باغ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ

ڈی سی او لاہور نے منڈی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں ،کو الٹی اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا

منگل 30 جون 2015 21:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے آج با دامی باغ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کے افسران بھی اُن کے ہمراہ تھے۔

(جاری ہے)

ڈی سی او لاہور نے منڈی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں ،کو الٹی اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا۔انہوں نے منڈی میں سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کے عمل کو چیک کیااور خود مختلف سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کروائی۔کیپٹن(ر)محمد عثمان نے منڈی میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بھی چیک کیا۔

متعلقہ عنوان :