دھاندلی پر پردہ ڈالنے والے کبھی اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہو نگے ‘ محمودالر شید
وعدوں سے پیچھے ہٹنا جھوٹ بولنا (ن)لیگ کا وطیرہ ہے (ن) لیگ کے درباری عوام کو مزید گمراہ نہیں کر سکتے جوڈشیل کمیشن میں جھوٹ اور سچ سب کے سامنے آنے والا ہے ‘اپوزیشن پنجاب اسمبلی
منگل 30 جون 2015 21:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید نے کہا ہے کہ دھاندلی پر پردہ ڈالنے والے کبھی اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہو نگے وعدوں سے پیچھے ہٹنا جھوٹ بولنا (ن)لیگ کا وطیرہ ہے (ن) لیگ کے درباری عوام کو مزید گمراہ نہیں کر سکتے جوڈشیل کمیشن میں جھوٹ اور سچ سب کے سامنے آنے والا ہے ‘لگتا ہے پورے حکمران ٹولہ عمران خان فوبیہ کا شکار ہو چکا ہے۔
اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے اپو زیشن لیڈ رپنجا ب اسمبلی میاں محمودالر شید نے کہا کہ 2015حکمرانوں ٹولہ کی رخصتی اور نئے الیکشن کا سال ہے دھاندلی ثابت ہونے پر (ن) لیگ کی مداریوں کی ٹیم منہ چھپاتی پھر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ نے لو ڈشیڈنگ ،لوٹ مار، مہنگائی اور بے روز گاری سمیت دیگر مسائل قوم کو تحفے میں دئیے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.