کواٹر فائنل میں آج پاکستان کا برطانیہ سے مقابلہ ہوگا :ہا کی ورلڈ لیگ

منگل 30 جون 2015 22:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) آج پاکستان کا برطانیہ سے مقابلہ ہوگا ریو اولمپک 2016 کی ٹکٹ کے حصول کیلئے پاکستان بدھ کو ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنل کے کواٹر فائنلز میں برطانیہ کے ساتھ کھیلے گا۔

(جاری ہے)

ایونٹ کا پول مرحلہ مکمل ہونے کے بعد کواٹر فائنلز مقابلے طے پا گئے ہیں۔ٹورنامنٹ کی ٹاپ تین ٹیمیں رواں سال کے اختتام پر انڈیا میں ہاکی ورلڈ لیگ فائنل کیلئے کوالی فائی کرنے کے ساتھ ساتھ ریو اولمپک کیلئے بھی جگہ بنا ئے گیااس کے علاوہ بدھ کو دوسرے مقابلے میں پول ’اے‘ کی ٹاپ ٹیم آسٹریلیا کا مقابلہ پول ’بی‘ کی چوتھی ٹیم آئرلینڈ سے ہو گا۔

متعلقہ عنوان :