پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام پاکستان اورعالم اسلام کی موجودہ صورتحال پر’’امن سیمینار‘‘ کل ہوگا

منگل 30 جون 2015 22:12

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء ) پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام پاکستان اورعالم اسلام کی موجودہ صورتحال پر’’امن سیمینار‘‘ کل بروز (بدھ ) کو بیت الامن ، بیگم پورہ موڑ جی ٹی روڈ لاہور میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

جس میں عالم اسلام کی عظیم یونیورسٹی جامعۃ الازہرمصر کے ’’کاروان امن ‘‘ کا تین رکنی وفدپروفیسر ڈاکٹر عامر یوسف کی قیادت میں خصوصی طورپر شرکت کریگا۔

متعلقہ عنوان :