نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس دو قومی نظریہ پر لیکچر

منگل 30 جون 2015 22:31

لاہور ۔30 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے جامعہ حنفیہ قادریہ‘ جی ٹی روڈ‘ باغبانپورہ‘لاہور‘جامعہ محمدیہ تعلیم القرآن‘ اچھرہ‘لاہور‘مسلم سکالرز ہائی سکول‘ راوی کالونی‘ بند روڈ‘ لاہورکا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

ایوانِ کارکنانِ تحریک پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد90تھی۔

متعلقہ عنوان :