سری لنکا نے تیسرے ٹیسٹ کیلئے سنگاکارا کی جگہ تھرنگا کو ٹیم میں شامل کرنیکا اعلان کردیا
منگل 30 جون 2015 23:06
پالے کیلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30جون ۔2015ء ) سری لنکا نے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے سٹار بلے باز کمار سنگاکارا کی جگہ اپل تھارنگا کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے ۔ کمار سنگاکارا نے انگلش کاؤنٹی سرے سے اپنے معاہدے کی وجہ سے پاکستان کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے لیے عدم دستیابی ظاہر کر دی تھی۔
(جاری ہے)
وہ اگست میں ہندوستان کے خلاف بھی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے کیونکہ وہ پہلے ہی دوسرے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں گے ۔
تھرنگا نے آخری ٹیسٹ گزشتہ سال پاکستان کے خلاف کھیلا تھا جس میں انہوں نے بالترتیب 92 اور 45 رنز کی اننگ کھیلی تھیں تاہم انہیں 2014 میں آخر میں دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم سے ڈراپ کر کے دمتھ کرونا رتنے کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.