منی لانڈرنگ کیس سے متعلق دستاویزات ایم کیو ایم کے 2 افراد سے تبادلہ کیا جنہوں نے اسے میڈیا پر جاری کروا دیا: سرفراز مرچنٹ

muhammad ali محمد علی منگل 30 جون 2015 23:29

منی لانڈرنگ کیس سے متعلق دستاویزات ایم کیو ایم کے 2 افراد سے تبادلہ ..
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 جون 2015 ء) ایم کیو ایم کیخلاف برطانیہ میں جاری منی لانڈرنگ کیس کے اہم کردار سرفراز مرچنٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے منی لانڈرنگ کیس سے متعلق دستاویزات ایم کیو ایم کے 2 افراد سے تبادلہ کیا جنہوں نے اسے میڈیا پر جاری کروا دیا۔

(جاری ہے)

دونوں افراد اب ایم کیو ایم کا حصہ نہیں رہے۔ دونوں افراد کو ایم کیو ایم سے نکالا جاچکا ہے۔ دونوں افراد سے منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات سے متعلق دستاویزات کا تبادلہ کیا تھا جن میں سے ایک صفحے کو میڈیا پر جاری کروا دیا گیا۔ سرفراز مرچنٹ کا کہنا ہے کہ ان دو افراد کا نام الطاف حسین اور لندن پولیس کے سامنےشواہد کے ساتھ پیش کروں گا۔

متعلقہ عنوان :