بجلی کے ٹیرف میں اضافہ کیا گیا نہ ہی کوئی اضافی سرچارج شامل کیا ہے،ترجمان وزارت پانی وبجلی

منگل 30 جون 2015 23:36

بجلی کے ٹیرف میں اضافہ کیا گیا نہ ہی کوئی اضافی سرچارج شامل کیا ہے،ترجمان ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جون۔2015ء) ترجمان وزارت پانی وبجلی نے کہا ہے کہ بجلی کے ٹیرف میں اضافہ نہیں کیا گیا نہ ہی کوئی اضافی سرچارج شامل کیا ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے بیان میں ترجمان نے کہا کہ بجلی کے قیمتوں میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی کوئی اضافی سرچارج شامل کیا گیا ہے ۔ بجلی کی قیمتوں سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کی نسبت اس سال 200 اور 300 یونٹ کے صارفین کے بل میں کمی کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :