کراچی : وزیر اعظم نواز شریف کی آمد ، ملازمین مشکل میں پھنس گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 جولائی 2015 10:51

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جولائی 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے. وزیر اعظم نواز شریف کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں. وزیر اعلیٰ ہاؤس کے ملازمین کو اندر جانے سے روک دیا گیا ہے. پولیس کا کہنا ہے کہ ملازمین کو سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وزیر اعلیٰ ہاؤس میں داخلے سے منع کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :