ملتان : وزارت داخلہ کی ہدایت پر ملتان کو دہشت گردوں کی شناخت کے لیے بائیو میٹرک سسٹم دے دیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 جولائی 2015 12:17

ملتان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جولائی 2015 ء) : ملتان پولیس کودہشت گردوں کی شناخت کیلئے بائیو میٹرک سسٹم دے دئے گئے . تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر 41 بائیو میٹرک سسٹم ملتان پولیس کے حوالے کیے گئےہیں۔

(جاری ہے)

پولیس ناکوں اور داخلی اور خارجی راستوں پر دہشتگردوں اور مشکوک افراد کی نشاندہی کیلئے یہ سسٹم نصب کیے جائیں گے،ان علاقوں میں ہیڈ محمد والا ، وہاڑی روڈ ، خانیوال روڈ سمیت مختلف علاقے شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :