چار جولائی تک ٹیکس ادا کرو ورنہ جائیداد ضبط ، ایف بی آر نے ایان علی کے بینک اکاﺅنٹس کی تفصیلات کیلئے نادرا کو خط لکھ دیا
بدھ 1 جولائی 2015 12:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم جولائی2015ء) ایف بی آر نے ماڈل ایان علی کے بینک اکاو¿نٹس کی تفصیلات کےلئے نادرا کو خط لکھ دیا۔ دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھی مدد مانگ لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آرنے ماڈل ایان علی کے دیگربنک اکاونٹس کی چھان بین شروع کردی ہے۔ آرٹی او کراچی نے نادرا اوردیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے معاونت مانگ لی ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.