چیف آفیسرTMAکھاریاں شیخ وجاہت حفیظ صدیقی نے کہا کہ رمضان بازار کھاریاں کامیابی سے جاری ہے

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 1 جولائی 2015 12:30

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء)چیف آفیسرTMAکھاریاں شیخ وجاہت حفیظ صدیقی نے کہا کہ رمضان بازار کھاریاں کامیابی سے جاری ہےDCOگجرات اورACکھاریاں کی قیادت میںآ فیسران او راہلکار ڈیوٹی دے رہے ہیں اور تاجربرادری کے ساتھ ملکر عوام کو ریلیف دے رہے ہیں انشاء اللہ رمضان المبارک کا پورا مہینہ رمضان بازار کا نظام چلایا جائے گا۔