تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کھاریاں میں تزین آرائش کاکام3دنوں سے شروع

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 1 جولائی 2015 12:32

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء)تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کھاریاں میں تزین آرائش کاکام3دنوں سے شروع ہے اس سلسلہ میں حکومت پنجاب نے عوامی نمائندوں کے توسط سے فنڈز جاری کیے اس کام کی نگرانی ایم ایس ڈاکٹر فاروق احمد بنگش کررہے ہیں پہلی سطح پر وائٹ وائش کاکام شروع ہے جبکہ دوسری شفٹ میں سیوریج وغیرہ کا کام شروع کیا جائے گا۔