امریکہ کی وسط مغربی ریاستوں میں بارش کے بعد دریاؤں میں طغیانی آگئی

بدھ 1 جولائی 2015 12:54

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) امریکہ کی وسط مغربی ریاستوں میں بارش کے بعد دریاؤں میں طغیانی آگئی۔ مشی گن اور اوہایو کی سڑکوں اور گلیوں میں پانی جمع ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ میں موسم کی تبدیلی نے نیا رخ اختیار کرلیا۔

(جاری ہے)

وسط مغربی ریاستوں مشی گن اور اوہایو میں بارش کے باعث سڑکیں زیر آب آ گئیں ہیں زندگی کا نظام درہم برہم ہو کررہ گیا امریکی محکمہ موسمیات نے فلڈ وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مزید بارشوں کا امکان ہے امریکہ میں موسم گرما میں بارشوں اور سیلاب کے باعث زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :