حکومت سندھ کی 600گاڑیوں پر بااثر سیاستدان اور ریٹائرڈ بیوروکریٹس قابض
بدھ 1 جولائی 2015 12:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) حکومت سندھ کی 600 سے زائد سرکاری گاڑیوں کے پراسرار طور پر غائب ہونے کے اسکینڈل میں مزید انکشافات سامنے آگئے ہیں۔لاپتہ سرکاری گاڑیاں بااثر سیاستدانوں اورریٹائرڈ بیوروکریٹس کے قبضے میں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق لاپتہ600 سرکاری گاڑیاں غائب ہونے اور غیر مجاز شخصیات کے استعمال کرنے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
چیف سیکرٹری سندھ صدیق میمن نے اپنی تعیناتی کے فوری بعد عرصہ دراز سے غائب سرکاری گاڑیوں کا سراغ لگانے کے لئے سیکرٹری جنرل ایڈمنسٹریشن ساجد جمال ابڑو کو ٹاسک سونپا تھا۔تحقیقات کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ سندھ سرکار کی سینکڑوں گاڑیاں صوبے کے بااثر افراد ،طاقتور شخصیات، بیوروکریٹس اور ریٹائرڈ افسران نے غیرقانونی طور پر اپنے قبضے میں رکھی ہوئی ہیں جن کے استعمال کی وجہ سے حکومت سندھ کو کروڑوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.