ڈوپنگ کے حوالے سے لگائے گئے الزامات قتل کے مترادف ہیں: موفرح

بدھ 1 جولائی 2015 13:06

ڈوپنگ کے حوالے سے لگائے گئے الزامات قتل کے مترادف ہیں: موفرح

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار یکم جولائی۔2015ء) مشہوربرطانوی ایتھلیٹ موفرح نے ایک بارپھر ڈرگ استعمال کرنے کے الزام کو مسترد کردیا ہے ۔ برطانوی ایتھلیٹ کا مزید کہنا تھاکہ منشیات استعمال کرنے کے الزامات مجھے قتل کرنے کے مترادف ہیں اور اس حوالے سے کوچ البرٹوسالازارنے ڈوپ ٹیسٹ کے حوالے سے لگائے گئے الزامات کا جواب دے دیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ میں دن رات محنت کررہا ہوں اور اپنے کام سے دھوکہ دہی کے الزامات کو مٹانے کی کوشش کروں گا ۔

متعلقہ عنوان :