ویلنشیا ایف سی کے سنگاپورین مالک کرسٹیانو رونالڈو کے امیج رائٹس حاصل کریں گے

بدھ 1 جولائی 2015 13:12

ویلنشیا ایف سی کے سنگاپورین مالک کرسٹیانو رونالڈو کے امیج رائٹس حاصل ..

سنگاپور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار یکم جولائی۔2015ء) ویلنشیا ایف سی کے سنگاپورین مالک پیٹر لم پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے امیج رائٹس حاصل کریں گے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ ان کی کمپنی منٹ میڈیا کا 30 سالہ رونالڈو کے ساتھ چھ سال کا معاہدہ ایشیا میں ان کی مانگ میں اضافے کا باعث بنے گا۔ مذکورہ کمپنی کو ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے سوا تمام تصاویر کا استحقاق حاصل ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :