کیا یہ چیزیں بھی کوئی ریل میں بھول سکتا ہے؟
فیضان ہاشمی بدھ 1 جولائی 2015 13:24
بٹوا، چھتری یا عینک اگر کوئی ٹرین میں بھول جائے تو سمجھ بھی آتا ہے مگر ایستھیوں(مردے کی راکھ) پر مشتمل لکڑی کا صندوقچہ، میری بیری کی فریم کی ہوئی فوٹو اور 6 فٹ اونچا ڈائنوسار کا مجسمہ بھلا کیا بھولنے کی چیز ہیں؟ انگلینڈ کی ٹرین سروس فرسٹ ٹرانسپینائن ایکسپریس نے اپنی سالانہ آڈٹ رپورٹ میں اُن اشیاء کے بارے میں بتایا جو پچھلے ایک سال کے دوران کچھ لا پرواہ مسافر ٹرین میں بھول گئے۔
جو اشیاء ریل حکام کو ملی اُن کی تفصیل کچھ یوں ہے۔(جاری ہے)
· 2000 موبائل فونز · 1300 بٹوے اور پرس · 600 چھتریاں · 529 چابیاں · 237 چھوٹی رسیاں · 120 شاپنگ بیگز · 73 کھلونے · 70 عینکیں · 70 لنچ باکس · 62 ڈمی · 30 لیپ ٹاپس · 21 پرفیوم یا آفٹر شیو · 13 پرام(بچوں کی سیر گاڑی) · 8 پٹکے یا کمربند · 8 نقلی دانتوں کے سیٹ · 7 بچوں کی کرسیاں · 6 گٹار · 3 ماؤنٹین بائیکس · 1 بیگ ، ہیگیز کا · 6 فٹ کو پھولنے والا1 ڈائنو سار · 1 ہمسٹر(چوہے نما جانور) · 1 بلی · 1 چھپکلا(لائزرڈ) · 1عدد میری بیری کی فریم کی ہوئی فوٹو · 1 بیری مانیلو سی ڈی · 1 بوتل شمپین · 1 لکڑی کا صندوقچہ
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.