15 ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل حیدر آباد میں ہوگی

بدھ 1 جولائی 2015 13:33

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) 15 ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج 2 جولائی کو حیدر آباد میں منعقد ہوگی جس کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے دوسرا انعام 1 کروڑ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام 1 لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے اس قرعہ اندازی کے کل انعامات کی تعداد 1700 ہے۔

متعلقہ عنوان :