زیادہ دودھ پینے والے کینسر سے محفوظ رہتے ہیں،طبی ماہرین

بدھ 1 جولائی 2015 13:37

ویلنگٹن)(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) طبی ماہرین کے مطابق جو بچے بچپن میں کم دودھ پیتے ہیں ان میں بڑے ہو کر کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ ہوتاہے۔

(جاری ہے)

نیوزی لینڈ کے طبی ماہرین کے مطابق 40 فی صد کم دودھ پینے والے بچوں میں پیٹ کے نچلے حصے کے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اور روزانہ باقاعدگی سے دودھ کا استعمال سرطان کے خطرے کو طویل عرصے تک روکنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے،اس میں موجود کیلشیم سرطان کے خلیوں کو مارنے کی صلاحیت رکھتی ہے اوراس سے قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے ۔