کراچی : سانحہ صفورا گوٹھ میں ملوث افراد کی تصاویر اور مزید تفصیلات جا ری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 جولائی 2015 14:43

کراچی : سانحہ صفورا گوٹھ میں ملوث افراد کی تصاویر اور مزید تفصیلات جا ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جولائی 2015 ء) : سانحہ صفورا گوٹھ کے ملزمان کی تصاویر اور مزید تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی انچارچ راجہ عمر خطاب نے بتایا کہ سانحہ صفورا میں 10 ملزمان ملوث تھے جن میں سے 5 کو گرفتار کیا گیا جبکہ 5 ملزمان کی گرفتاری کے لیےمزید کوششیں کی جا رہی ہیں. انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے سانحہ کی منصوبہ بندی دو ماہ قبل کی تھی . ملزمان 7 ملاقاتیں اور 5 مرتبہ جگہ کی ریکی کر چکے تھے. انہوں نے بتایا کہ حملے کا ماسٹر مائنڈ طاہر منہاس تھا جس کا ساتھی سعد عزیز سبین محمود قتل کیس میں بھی ملوث ہے. اور ان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے.

متعلقہ عنوان :