‘گرل سکاؤٹس نے وائٹ ہاؤس کے لان میں کیمپ لگا کر رات گزاری

بدھ 1 جولائی 2015 14:45

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) امریکا میں گرل سکاوٴٹس نے وائٹ ہاوٴس کے جنوبی لان میں کیمپ لگا کر رات گزاری ، صدر باراک اوباما اور مشعل نے بھی لڑکیوں کا ساتھ دیا۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر دو سال گزارنے والی امریکی خلاباز کیتھرین کول مین نے گرل سکاوٴٹس کی رہنمائی کی۔ پچاس سے زائد لڑکیاں دلچسپ ایونٹ کا حصہ بنیں۔ اس موقع پر امریکی صدرباراک اوباما اور ان کی اہلیہ بھی لان میں پہنچے اور کیمپ لگانے والی لڑکیوں سے ہنسی مذاق کیا

متعلقہ عنوان :