نابلس، دو روز قبل زخمی ہونیوالا یہودی فوجی ہسپتال میں دم توڑ گیا

بدھ 1 جولائی 2015 14:51

نابلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس اور رام اللہ کے درمیان مزاحمتی کارروائی میں زخمی ہونیوالے 4یہودیوں میں سے ایک ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

اسرائیلی طبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ملاخی روز نفلیڈ نامی 25 سالہ زخمی یہودی بیت المقدس کے ایک ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :