مو یشیوں کو صا ف اور تاز ہ پا نی پلا کر دودھ اور گو شت کی پیداوا ر بڑ ھائی جا سکتی ہے،ما ہر ین لا ئیو سٹا ک ا ینڈ ڈیر ی ڈویلپمنٹ

بدھ 1 جولائی 2015 15:38

سلانوالی ۔یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) لا ئیو سٹا ک ا ینڈ ڈیر ی ڈویلپمنٹ ما ہر ین نے مو یشی پا ل حضرا ت کو ہدا یت کی ہے کہ و ہ مو یشیوں کو صا ف اور تاز ہ پا نی پلا کر دودھ اور گو شت کی پیداوا ر بڑ ھا ئیں مو یشیوں کی بہتر افزائش اور ز یا د ہ پیداوار کے حصو ل کیلئے تاز ہ اور صاف پا نی رو زا نہ د ن میں چا ر مر تبہ پلا ئیں یہ وا فر مقدا ر میں با ڑے کے ا ند ر فرا ہم کریں تحقیق سے ثا بت ہو ا ہے کہ صا ف اور تا ز ہ پا نی وافر مقدا ر میں پیلا نے سے دودھ کی یو میہ پیداوا ر میں خاطر خوا ہ ا ضافہ ممکن ہے ماہرین کے مطا بق دودھ د ینے وا لی گا ئے بھینس کو صفا ئی ستھرا ئی کیلئے رو زا نہ 130لیٹر پا نی کی ضرورت ہے دودھ د ینے وا لی گا ئے اور بھینس کو پینے کیلئے رو زا نہ 45تا 70ٌَََلیٹر پا نی کی ضرورت ہو تی ہے خشک گا ئے او ر بھینس کو پینے کیلئے روزا نہ 45لیٹر پانی کی ضرورت ہو تی ہے گھوڑ ے کو یو میہ پا نی کی ضرورت 25تا 35لیٹر بھیڑ بکر یو ں کو یو میہ 7لیٹر اور پو لٹر ی کو یو میہ 0.6لیٹر تا ز ہ اور صا ف پا نی کی ضرورت ہو تی ہے