بھارت: تہاڑ جیل سے سرنگ کھود کر فرار ہونے والا قیدی گرفتار
بدھ 1 جولائی 2015 15:56
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی تہاڑ جیل سے سرنگ کھود کر فرار ہونے والے دوسرے قیدی کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ہے ،دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ نے اس واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دیا ہے۔مقامی ذرائع ابلاغ نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ فرار ہونے والے دوسرے قیدی کو پولیس نے ہمسایہ ریاست اترپردیش سے گرفتار کیا گیا۔
واضح رہے کہ تہاڑ جیل کا شمار ایشیا کی سب سے بڑی جیلوں میں ہوتا ہے جہاں 13 ہزار پانچ سو قیدی ہیں جن میں عسکریت پسند اور گینگسٹرز بھی شامل ہیں۔خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات اور تہاڑ جیل کے ترجمان ملسیہ پرتاب کا کہنا ہے کہ ’دوسرے شخص کو دہلی پولیس اور جیل حکام کی مشترکہ ٹیم نے دوبارہ گرفتار کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.