جہانگیر ترین،حفیظ پیرزادہ کی شاہد حامد سے انکی سالی کی وفات پر تعزیت

بدھ 1 جولائی 2015 15:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین اور وکیل عبدالحفیظ پیرزادہ نے کمرہ عدالت میں(ن) لیگ کے وکیل شاہد حامد سے انکی سالی کی وفات پر تعزیت کی،گزشتہ روز جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کے لئے جہانگیر ترین کمرہ عدالت آئے تو شاہد حامد کو کمرہ عدالت میں موجود پاکر ان کے پاس گئے اور انکی سالی کی وفات پر اظہار افسوس کیا اسکے بعد حفیظ پیرزادہ آئے تو انہوں نے بھی (ن) لیگ کے وکیل شاہد حامد سے اظہار افسوس کیا

متعلقہ عنوان :