اسلام آباد: عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان کے بیانات ریکارڈ ، اسکارٹ لینڈ یارڈ ٹیم واپس روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 جولائی 2015 15:58

اسلام آباد:  عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان کے بیانات ریکارڈ ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جولائی 2015 ء) : عمران فاروق قتل کیس کے لیے پاکستان آئی سکارٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم ضابطے کی کارروائی کے بعد بر طانیہ روانہ ہو گئی ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسکارٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان میں گرفتار ملزمان معظم علی، محسن اور خالد کے بیانات ریکارڈ کر لیے ہیں. جس کے بعد ٹیم وپس روانہ ہو گئی ہے. جبکہ دوسری جانب عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش کے لیے تشکیل کی گئی جے آئی ٹی کا اہم اجلاس جاری ہے.

متعلقہ عنوان :