خیبر پختونخوا اسمبلی نے فنانس بل 2015کی منظوری دیدی

بدھ 1 جولائی 2015 16:56

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) خیبر پختونخوا فنانس بل2015کی22جون 2015کو صوبائی اسمبلی نے منظوری دی اور25جون2015کو گورنر کی رضا مندی کے بعد مذکورہ بل کو خیبر پختونخوا کے صوبائی لیجسلیچرکے ایکٹ کے طور پر شائع کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امرکا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :