پاکپتن ، دو مختلف واقعات میں دو لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا

بدھ 1 جولائی 2015 16:57

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) دو مختلف واقعات میں دو لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا۔پہلے واقعہ میں تین مسلح ملزمان امتیاز وغیرہ نے چک ٹئی جوند سنگھ کی خاتون رقیہ بی بی کے گھر میں داخل ہو کر اس کی بیٹی (ش) کو اغوا کر لئے گئے دوسرے واقعہ میں سات مسلح ملزمان نے امتیاز وغیرہ چک ٹئی جوند سنگھ کی خاتون رقیہ بی بی کے گھر میں داخل ہو کر اس کی بیٹی (ش) کو اغوا کر لئے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :