منور حسن کل کورنگی میں عوامی دعوت افطار پارٹی سے خطاب کریں گے

بدھ 1 جولائی 2015 17:25

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) جماعت اسلامی ضلع بن قاسم کے تحت کل مورخہ 3جولائی بروز جمعہ اﷲ والا ٹاؤن کورنگی نزد مسجد رحمت میں عوامی دعوت افطار پارٹی کا پروگرام منعقد کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

عوامی دعوت افطار پارٹی سے جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سید منور حسن، امیر ضلع بن قاسم محمد اسلام اور امیر زون کورنگی غربی سید آصف علی خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :