پنجاب یونیورسٹی بی اے بی ایس سی امتحان2016 کے رجسٹریشن شیڈول میں تبدیلی

بدھ 1 جولائی 2015 17:25

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سی پرائیو یٹ امتحان سالانہ 2016ء کے لئے رجسٹریشن شیڈول میں ترمیم کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحان 2016ء کے لئے پرائیویٹ امیدوا راب 31اگست 2015ء تک مبلغ 500 روپے جرمانے کے ساتھ جبکہ یکم ستمبر 2015ء تا 15اکتوبر 2015ء تک 1000روپے جرمانے کے ساتھ اور بعد ازاں 30 نومبر تک ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن فارم جمع کرا سکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :