صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ کا مختلف رمضان بازاروں کا دورہ
خریداری کیلئے آنیوالے لوگوں بالخصوص عورتوں اور بوڑھوں کے آرام کا خصوصی بندوبست کیا جائے،صوبائی وزیر کی ہدایت
بدھ 1 جولائی 2015 18:04
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ نے مختلف رمضان بازاروں کے دوروں کے دوران انتظامیہ کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ رمضان بازاروں میں خریداری کے لئے آنے والے لوگوں بالخصوص عورتوں اور بچوں اور بوڑھوں کے آرام کا خصوصی بندوبست کیا جائے، اسی طرح عوام کی سیکورٹی پر خصوصی توجہ دی جائے ۔
انہوں نے مزید ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ رمضان بازاروں میں اشیائے خورونوش کی وافر مقدار میں دستیابی کو یقینی بنایا جائے اور کسی بھی اشیاء کی قلت کی شکایت نہیں ہونی چاہیے ۔ صوبائی وزیر نے صحافیوں کو بتایا کہ کمشنر ز اور ڈی سی اوز کو رمضان بازاروں کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں اشیائے صرف کی کوالٹی اور قیمتوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایات کر دی گئی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.