Live Updates

پی ٹی آئی کے رہنما عقیل احمد صدیقی کے والد مرحوم کی رسم چہلم اتوار کو ادا کی جائیگی

بدھ 1 جولائی 2015 18:18

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عقیل احمد صدیقی کے والد مرحوم کی رسم چہلم بروز اتوار بعد نماز عصر ان کی رہائش گاہ شام نگر چوبرجی میں ادا کی جائے گی رسم چہلم میں تحریک انصاف کے سنئیر رہنماؤں سمیت ان کے قریبی عزیز و اقارب شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)


لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عقیل احمد صدیقی کے والد مرحوم کی رسم چہلم بروز اتوار بعد نماز عصر ان کی رہائش گاہ شام نگر چوبرجی میں ادا کی جائے گی رسم چہلم میں تحریک انصاف کے سنئیر رہنماؤں سمیت ان کے قریبی عزیز و اقارب شرکت کریں گے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :