عمران خان جوڈیشل کمیشن میں ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں، مسلم لیگ(ن)کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری ریاض ایڈووکیٹ
بدھ 1 جولائی 2015 18:36
ڈیرہ اسما عیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) مسلم لیگ(ن)کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری ریاض ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ عمران خان جوڈیشل کمیشن میں ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہے ہیں‘عمران خان کوچھ ماہ کے نام نہاددھرنے کاحساب دیناہوگا۔بدھ کو یہاں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری ریاض ایڈووکیٹ نے کہاکہ جوڈیشل کمیشن کی ابتدائی رپورٹ نے ثابت کردیاہے کہ 2013ء کے الیکشن صاف وشفات تھے۔
عمران خان کوچھ ماہ کے دھرنے کاحساب دیناہوگاجس سے پاکستانی معیشت کوچالیس ارب روپے کانقصان اٹھاناپڑااورملک میں ہلڑبازی اورمجراکلچرکوفروغ دیاگیا۔انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ ازخودنوٹس لیکرمعیشت کوچالیس ارب روپے کانقصان پہنچانے والے سیاستدانوں کاکڑااحتساب کرے اورایسی قرارواقعی سزادے کہ آئندہ کسی کی ایسی جرات نہ ہوکہ وہ دھاندلی کے نام پرنام نہاددھرنے دے سکے اورسرکاری املکاک پرقبضہ وانکونقصان پہنچاسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.