جاوید اختر چوہدری ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات،ڈی آئی جی عظیم لغاری پنجاب سے ریلیو

بدھ 1 جولائی 2015 18:43

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) پنجاب حکومت نے جاوید اختر چوہدری کو ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں ڈی آئی جی محمد عظیم خان لغاری کو پنجاب سے ریلیو کر دیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :