پیپلزپارٹی کے ارکان سندھ اسمبلی کا وزیراعظم کے سامنے سندھ کے مسائل اٹھانے پر وزیر اعلیٰ سندھ کو خراج تحسین
بدھ 1 جولائی 2015 18:44
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی سید ناصر حسین شاہ، خورشید احمد جونیجو، اﷲ بخش تالپور، سید ضیا عباس شاہ اور خیر النسا مغل نے سندھ کو درپیش مالی، معاشی اور تکنیکی مسائل کے حوالے سے وزیراعظم پاکستان سے ہونے والی ملاقات میں سندھ کے باسیوں کے مسائل اٹھانے پر وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ نہ صرف وزیراعلیٰ سندھ بلکہ وزیر خزانہ سید مراد علی شاہ نے بھی جس موثر انداز میں سندھ کے مسائل پر وزیراعظم سے بات کی وہ اس حقیقت کا مظہر ہے کہ پیپلز پارٹی ہی سندھ کے عوام کا درد رکھنے والی واحد سیاسی جماعت ہے جس کا عوام سے رشتہ بہت گہرا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.