اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کے افسران کا ایم کیو ایم منہ لانڈرنگ کیس کے اہم کردار سرفراز مرچنٹ کے گھر کا دورہ

muhammad ali محمد علی بدھ 1 جولائی 2015 20:11

اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کے افسران کا ایم کیو ایم منہ لانڈرنگ کیس کے اہم ..

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1 جولائی 2015 ء) اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کے افسران کا ایم کیو ایم منی لانڈرنگ کیس کے اہم کردار سرفراز مرچنٹ کے گھر کا دورہ کیا گیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کے افسران کی جانب سے سرفراز مرچنٹ کے گھر کا دورہ آج دوپہر کو کیا گیا۔

(جاری ہے)

اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کے افسران نےسرفراز مرچنٹ کی سیکورٹی کا جائزہ لیا جبکہ سرفراز مرچنٹ نے لندن میں اپنی حفاظت کے حوالے سے تشویش سے آگاہ کیا۔

اس دوران سرفراز مرچنٹ نے اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کے افسران کو ایم کیو ایم کے بھارتی خفیہ ایجنسی سے تعلقات کے حوالے سے دستاویزات میڈیا پر پھیلنے کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔ سرفراز مرچنٹ نے اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کے افسران کو آگاہ کیا کہ منی لانڈرنگ کیس سے متعلق دستاویزات کس کی جانب سے میڈیا پر جاری کروائے گئے۔

متعلقہ عنوان :