نادیہ عزیز کو صوبائی وزیر صحت بنانے کا امکان

بدھ 1 جولائی 2015 20:19

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) سیاسی ذرائع کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نادیہ عزیز کو صوبائی وزیر صحت بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ قبل ازیں بھی وزیر صحت بنانے کیلئے ان کا نام پیش کیا گیا تھا تاہم سیاسی وجوہات کی بناء پر انہیں وزیر نہ بنایا جاسکا اب وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ڈاکٹر نادیہ عزیز کو وزیر صحت بنانے کا سگنل دیدیا ہے۔