اپو زیشن لیڈر پنجا ب اسمبلی محمود الرشید کا وزیر اعلیٰ پنجا ب کو احتجاجی خط

بدھ 1 جولائی 2015 20:19

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) ا پو زیشن لیڈ رپنجا ب اسمبلی علا قا ئی نما ئندہ پی پی 151اورپا ئلٹ سکول کے فارغ التحصیل طالب علم کی حیثیت سے میں آ پ کی یو جہ ایک نہا یت اہم اور حسا س معا ملے کی طرف دلا نا چاہتا ہو ں ۔ محکمہ تعلیم پنجا ب نے گو رنمنٹ پا ئلٹ ہائیر سکینڈ ری سکو ل کی کھیلو ں کی گر اوٴنڈ ختم کر کے ایک ایجو کیشن کمپلیکس تعمیر کرنے کا منصوبہ بنا یا ہے جنا ب والا !محکمہ تعلیم کے اس فیصلے سے طلبا ء اہل علا قہ اسا تذہ اور اس سکو ل کے فارغ التحصیل طالب علمو ں میں شد ید بے چینی اور تشو یش ہائی جاتی ہے مجھ سمیت پائلٹ سکو ل کے لاکھو ں فارغ التحصیل طالب علم اپنی ما در علمی کے خلاف اس طر ح کی منصوبہ سازی پر حیران ششد ر اور سراپا احتجا ج ہیں ۔

جنا ب والا ! پا ئلٹ سکو لو ں کا منصوبہ حکومت نے ما ڈل سکو ل کی حیثیت سے متعارف کروایا تھا ان سکو لز نے نہا یت کم فیس میں انتہا ئی معیاری تعلیم اور کھیلو ں کی بہترین سہو لیات فراہم کی گئیں تب سے یہ سکولز تعلیم کی خدمت کر رہے ہیں اور قوم کے بچو ں کو تعلیم دینے اور ایک با شعور شہری بنا نے میں جو ان کا کردار رہا ہے کسی بھی بھاری فیس لینے والے پر ائیو یٹ تعلیمی ادارے سے کئی درجہ بہتر ہے اور ان سکولز سے لاکھو ں کی تعداد میں طلبا ء مستفید ہو نے اور ہو رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

جنا ب وزیر اعلیٰ !تعلیمی درسگا ہو ں میں تذ ریسی عمارت کے ساتھ ساتھ کھیلو ں کے مید ان میعاری تعلیم تربیت کیلئے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ضروت ہیں چاہیے تویہ تھا تما م سر کاری و غیر سرکا ری تعلیمی اداروں میں اس مسلمہ ضرورت کی پابندی کر وائی جاتی نہ کہ محکمہ تعلیم پہلے سے موجود ایسی سہو لتو ں کو ختم کرنے کے درپے ہے ۔ حکومت پنجا ب کے پا س بہت سی ایسی املا ک اور رقبے مو جود ہیں جن پر انتطا می نو عیت کی عمارات تعمیر کی جاسکتی ہیں یہ امر قابل ہے خدارا اس تعلیمی درسگا ہ کو ہی کیو ں اس کے لئے چنا گیا اور ایک میعاری تعلیمی درسگا ہ کو تبا ہ کرنے کا منصو بہ کس سو چ کے تحت تیا ر کیا گیا ہے خدارا اس تعلیمی ادارے کو محکمہ تعلیم (سکولز )انتہائی غلط تجویز یعنی سکول کی پلے گر اوٴنڈ پر ایجو کیشنل کمپلیکس کی تعمیر کو رکو ایا جائے ۔

تاکہ اس علا قہ کے لاکھو ں لو گو ں کی بے چینی اور اضطراب ختم ہو بصورت دیگر یہا ں کے ہز اروں طلبا ء اساتذہ اہل علا مہ سکو ل کی گر اوٴنڈ کو بچا نے کیلئے سراپا احتجا ج ہو نگے اور کسی صورت اس مادر علمی کو تبا ہ بر باد نہیں ہو نے دیں گے ۔ آپ سے التما س ہے کہ فوری مد اخلت کرتے ہوئے گر اوٴنڈ پر عمارات تعمیر کرنے کا منصوبہ ختم کرنے کا اعلا ن کر وائیں ۔

متعلقہ عنوان :