ویٹرنری یونیورسٹی کے تمام کیمپسز میں ڈین پرو فیسر ڈاکٹر محمد اکرم) مر حوم( کے ایصا ل ثو اب کیلئے تعز یتی اجلاسوں کا انعقاد

بدھ 1 جولائی 2015 20:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے تمام کیمپسز میں گذشتہ روزڈین فکلٹی آف لا ئیو سٹا ک پرو ڈکشن اینڈ ٹیکنا لو جی کے پرو فیسر ڈاکٹر محمد اکر م کے ایصا ل ثوا ب کے لیئے تعز یتی اجلا س منعقد کیئے گئے۔ پرو فیسر ڈاکٹر محمد اکر م برو ز منگل میں رو ڈ ایکسیڈ نٹ میں جا ں بحق ہو گئے تھے۔

سٹی کیمپس لا ہو ر میں تعز یتی اجلا س کی صدار ت وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا ا ور سیکر ٹر ی لا ئیو سٹاک اینڈ ڈیر ی ڈیو لپمنٹ پنجا ب نسیم صا دق نے کی ۔ یو نیو ر سٹی اساتذہ ، ملازمین اور طلبہ کی بڑی تعداد نے مر حو م کے ایصا ل ثواب و مغفر ت کے لیئے فا تحہ خوا نی کی ۔اپنے خطا ب میں ڈاکٹر پا شا نے گہر ے غم کا ا ظہا ر کیا اور کہا کہ ڈاکٹر محمد اکر م کی مو ت ویٹر نر ی یو نیو ر سٹی، ان کے طلبہ و خا ندا ن کے لیئے ایک بہت بڑ ا نقصا ن ہے انہو ں نے ویٹر نر ی یو نیو ر سٹی ، شعبہ پو لٹر ی پرو ڈکشن اور را وی کیمپس پتو کی کی تر قی میں پرو فیسر اکرم کی گرا ں قدر خد ما ت کو سرا ہا۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر سیکر ٹر ی لا ئیو سٹا ک نسیم صا دق نے کہا کہ ہمیں پرو فیسر ڈاکٹر محمد اکرم کے مشن کو جا ر ی رکھنا چا ہیے۔ اسی طر ح را وی کیمپس پتو کی ، کالج آف ویٹر نر ی اینڈ اینمل سا ئنسز جھنگ اور پیرا ویٹر نر ی سکو ل میں بھی تعز یتی اجلا س ہو ئے اور فا تحہ خوا نی کی گئی