سندھ حکومت نے اپنی نااہلی چھپانے کیلئے سارا ملبہ کے الیکٹرک پر ڈالا: کے الیکٹرک

muhammad ali محمد علی بدھ 1 جولائی 2015 20:57

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1 جولائی 2015 ء) کے الیکٹرک کی جانب سے موَقف اختیار کیا گیا ہے کہ سندھ حکومت نے اپنی نااہلی چھپانے کیلئے سارا ملبہ کے الیکٹرک پر ڈالاہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے سندھ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کے الیکٹرک کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں ہونے والی اموات پر سندھ حکومت نے اپنی نااہلی چھپانے کیلئے سارا ملبہ کے الیکٹرک پر ڈال دیا۔ کے الیکٹرک کے ترجمان نے سندھ حکومت کو تلقین کی ہے کہ وہ اپنی بدنیتی چھپانے کی بجائے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔

متعلقہ عنوان :