Live Updates

عمران خان کے بھانجھوں پر لاہور میں ٹریفک وارڈنز سے جھگڑے پر مقدمہ درج کرلیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 1 جولائی 2015 21:08

عمران خان کے بھانجھوں پر لاہور میں ٹریفک وارڈنز سے جھگڑے پر مقدمہ درج ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1 جولائی 2015 ء) عمران خان کے بھانجھوں پر لاہور میں ٹریفک وارڈنز سے جھگڑے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں عمران خان کے بھانجھوں اور ٹریفک وارڈنز کے مابین جھگڑا ہوا جس کے بعد انہیں تھانہ ریس کورس لے جایا گیا۔

(جاری ہے)

عمران خان کے بھانجھوں پر ٹریفک وارڈن پر مبینہ تشدد کا الزام عائد کیا گیا ہے۔اس حوالے سے پولیس نے عمران خان کے بھانجھوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :