سویڈن نے پہلی بار یورپین انڈر 21 فٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں پرتگال کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹیز پر 4-3 گولز سے شکست دی

بدھ 1 جولائی 2015 21:43

پراگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) سویڈن نے پہلی بار یورپین انڈر 21 فٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں پرتگال کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹیز پر 4-3 گولز سے شکست دے کر ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

(جاری ہے)

مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوا تھا۔ `