کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کوگیس کی فراہمی آج معطل کردی جائے گی

بدھ 1 جولائی 2015 21:47

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کوگیس کی فراہمی آج جمعرات کی صبح آٹھ بجے معطل کردی جائے گی۔

(جاری ہے)

سوئی سدرن کمپنی نے صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو جمعرات کی صبح آٹھ بجے سے جمعہ کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔`

متعلقہ عنوان :