بھارتی فنڈنگ کے حوالے سے میڈیا پر نشر دستاویزسے لندن پولیس کا اظہار لاتعلقی ایم کیوایم کے مخالفین کے منہ پر طمانچہ ہے،نوید شمسی
بدھ 1 جولائی 2015 21:52
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) بھارتی فنڈنگ کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والے دستاویزسے لندن پولیس کا اظہار لاتعلقی ایم کیوایم کے مخالفین کے منہ پر طمانچہ ہے ۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی نے لندن پولیس کی جانب سے ایم کیو ایم کے خلاف جھوٹ پر مبنی دستاویز سے لاتعلقی کے اظہار کو سچائی اور حق کی فتح قرار دیتے ہوئے کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم کا میڈیا ٹرائل کرنے والوں کو لندن پولیس کی وضاحت کے بعد ملک میں انتشار اور نفرتوں کے فروغ پر مبنی پروگراموں کو بند کر کے ایم کیو ایم اور حق پرست عوام سے معافی مانگنی چاہیئے ۔انہوں نے کہا کہ الطاف حسین ملک کے واحد لیڈر ہیں جنہوں نے سیاست کو کاروبار نہیں سمجھا بلکہ سیاست میں خدمت کو متعارف کروایا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.