صاحبزادہ حامد رضا پر فائرنگ کیخلاف جمعہ 3جولائی کو ملک گیر یوم احتجاج منایا جائے گا

بدھ 1 جولائی 2015 23:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) ․سنی اتحاد کونسل پاکستان کے ترجمان اسد رفیق رضوی نے اعلان کیا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا پر قاتلانہ حملے کے خلاف جمعہ 3جولائی کو ملک گیر یوم احتجاج منایا جائے گا اس سلسلہ میں صاحبزادہ حامد رضا کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کے خلاف جمعہ کے اجتماعات میں مذمتی قراردادیں منظور کی جائیں گی اور نماز جمعہ کے بعد مساجد کے باہر پر امن مظاہرے بھی کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :