سبی : ناڑی گیج کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 جولائی 2015 10:47

سبی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 جولائی 2015 ء): ناڑی گیج کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی. بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.